ڈسکہ :مختلف وارداتوں میں 3موٹر سائیکلیں چوری

ڈسکہ :مختلف وارداتوں  میں 3موٹر سائیکلیں چوری

ہیڈبمبانوالہ، ڈسکہ (نامہ نگار ، نمائندہ دنیا )مختلف وارداتوں میں 3 موٹر سائیکلیں چوری ہو گئیں ۔ پٹوار خانہ کے باہر سے گلفام مسیح ، جامکے روڈ سے عمر جلیل ، گلوٹیاں خورد میں سیف اﷲ کی دکان کے باہر کھڑی موٹر سائیکل چور لے گئے ۔

مختلف وارداتوں میں 3 موٹر سائیکلیں چوری ہو گئیں ۔ پٹوار خانہ کے باہر سے گلفام مسیح ، جامکے روڈ سے عمر جلیل ، گلوٹیاں خورد میں سیف اﷲ کی دکان کے باہر کھڑی موٹر سائیکل چور لے گئے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...