کامونکے :نجی سکول میں خاکروب کی طالبعلم سے زیادتی کی کوشش

کامونکے :نجی سکول میں خاکروب  کی طالبعلم سے زیادتی کی کوشش

کامونکے (تحصیل رپورٹر )نجی سکول میں خاکروب کی کمسن طالب علم سے مبینہ زیادتی کی کوشش ۔

بتایا گیا ہے کہ آمنہ پارک کا آٹھ سالہ بچہ (ا) گزشتہ روز سکول گیا، جہاں خاکروب زین العابدین نے مبینہ طور پر زیادتی کا نشانہ بنانے کی کوشش کی۔ ایمن آباد پولیس نے متاثرہ بچے کی والدہ کی مدعیت میں مقدمہ درج کر لیا ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...