حافظ آباد چیمبر آف کامرس میں ای بزنس سہو لت کاؤنٹر قائم

حافظ آباد چیمبر آف کامرس میں  ای بزنس سہو لت کاؤنٹر قائم

حافظ آباد (نامہ نگار )حافظ آباد چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹریز میں ای بزنس سہو لت کاؤنٹر قائم کر دیا گیا۔

ڈپٹی کمشنر سید حسین بہادر نے افتتاح کیا۔ ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ہیڈ کوارٹر محمد ارشد خاں، صدرچیمبر آف کامرس شفقت حسین تارڑ، نائب صدور بابر مشتا ق ،عبدالجبار رضا انصار ی سمیت عہدیداروں ،اراکین ،مقامی تاجروں ، صنعتکاروں نے تقریب میں شرکت کی۔ ڈپٹی کمشنر حسین بہادر کا کہنا تھا کہ ای بز پروگرام کے ذریعے تاجروں کو انکے کاروبار کومحفوظ ،آسان بنانے کی جانب ایک اہم پیش رفت ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...