سیالکوٹ:کریکٹر سرٹیفکیٹ بنوانے کے لیے آنے والا اشتہاری گرفتار

سیالکوٹ:کریکٹر سرٹیفکیٹ بنوانے  کے لیے آنے والا اشتہاری گرفتار

سیالکوٹ (نمائندہ دنیا )انچارج پولیس خدمت مرکز سمبڑیال کی کارروائی؛ تھانہ سندر لاہور کو مطلوب اشتہاری ملزم گرفتار کر لیا ۔

کریکٹر سرٹیفکیٹ بنوانے کے لیے آنے والا یاسین اشفاق، مقدمہ نمبر 1989/25 بجرم 506 تعزیراتِ پاکستان اور 25-D ٹیلی گراف ایکٹ میں اشتہاری تھا۔انچارج خدمت مرکز نے ڈیجیٹل ریکارڈ کی جانچ پڑتال سے ملزم کی شناخت کرکے اسے گرفتار کیا اور مزید قانونی کارروائی کے لیے متعلقہ پولیس کے حوالے کر دیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...