پنجاب بھر میں غیر دوامی نہریں 6ماہ کیلئے بند کر دی گئیں
تتلے عالی(نامہ نگار )پنجاب بھر میں غیر دوامی نہریں 6ماہ کیلئے بند کر دی گئیں۔
دھان کی کٹائی عروج پر ہونے کے باعث پنجاب حکومت نے گوجرانوالہ سمیت صوبہ بھر کی غیر دوامی نہروں کو پانی کو سپلائی بند کردی ، 15اکتوبر سے غیر دوامی نہروں،راجباہوں،مائنرز،ڈسٹری یوٹریز کومرحلہ وار6مہینوں کیلئے آئندہ سال 15اپریل2027 تک پانی کی فراہمی بند رکھی جائیگی ان میں گوجرانوالہ ،شیخوپورہ ریجن کی60سے زائد چھوٹی بڑی غیر دوامی نہریں شامل ہیں۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments