تتلے عالی میں طوفانی بارش سے دھان کی فصل زمین بوس

تتلے عالی میں طوفانی بارش  سے دھان کی فصل زمین بوس

تتلے عالی(نامہ نگار )تتلے عالی میں طوفانی بارش سے دھان کی فصل زمین بوس ہو گئی ، صبح سویرے گرج چمک اور آندھی کے باعث بارش سے سینکڑوں ایکڑ رقبہ پر کھڑی دھان کو فصل زمین بوس ہو گئی،نشیبی علاقے زیر آب آگئے ۔

تتلے عالی میں طوفانی بارش سے دھان کی فصل زمین بوس ہو گئی ، صبح سویرے گرج چمک اور آندھی کے باعث بارش سے سینکڑوں ایکڑ رقبہ پر کھڑی دھان کو فصل زمین بوس ہو گئی،نشیبی علاقے زیر آب آگئے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...