کامونکے :وار داتوں میں موٹر سائیکل ، پنکھے ،بکرا چوری
کامونکے (تحصیل رپورٹر )وارداتوں میں قیمتی اشیا چوری کر لی گئیں۔ لیڈیز پارک کے شہزاد کی موٹر سائیکل نامعلوم چور لے گئے جبکہ موضع چھجوکی میں حسین کے گودام سے دو پنکھے چوری ہو گئے ، سلامت پورہ کے طفیل کا بکرا چوری ہو گیا ۔
وارداتوں میں قیمتی اشیا چوری کر لی گئیں۔ لیڈیز پارک کے شہزاد کی موٹر سائیکل نامعلوم چور لے گئے جبکہ موضع چھجوکی میں حسین کے گودام سے دو پنکھے چوری ہو گئے ، سلامت پورہ کے طفیل کا بکرا چوری ہو گیا ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments