پٹرولیم مصنوعات کی بڑھتی قیمتیں،فصلوں کی کاشت متاثر ہونے کا خدشہ
تتلے عالی(نامہ نگار )پٹرولیم مصنوعات کی بڑھتی قیمتوں کے باعث ربیع سیزن کی فصلوں کی کاشت متاثر ہونے کا خدشہ بڑھ گیا ۔
پٹرول، ڈیزل،بجلی کی قیمتوں میں دن بدن اضافہ سے تتلے عالی سمیت ملک بھر میں گندم، دالیں، سبزیاں، سرسوں ودیگر ربیع سیزن کی فصلوں کی کاشت متاثر ہونے کا خدشہ لاحق ہوگیا ،کسان پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کے باعث پریشانی کا شکار ہو گئے ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments