یومِ تحفظِ سفید چھڑی ،بصار ت سے محروم افراد میں چھڑیاں ، ملبوسات تقسیم
گوجرانوالہ(سٹی رپورٹر )نابینا افراد کے حقوق کا تحفظ ہم سب کی ذمہ داری ہے ،دین اسلام نے نابینا افراد کے جو حقوق متعین کئے ہیں،
ان کی پاسداری کرنا ہم سب پر لازم ہے ۔ان خیالات کا اظہار خالد محمود منہاس، معروف مذہبی سکالرپروفیسر ڈاکٹر محمد مصطفی ججہ، وقاص احمد گجر، امیر مرکزی مسلم لیگ ضلع گو جرانوالہ راشد سندھو، ڈپٹی ڈی او سپیشل ایجوکیشن محمد عارف، وائس پرنسپل ایف ایم ایف کالج پروفیسر شاہد،احسن امان،پرنسپل بلائنڈ سکول ارم شبیر نے الصفہ مرکز فار دی بلائنڈ کے زیرِ اہتمام 15اکتوبر یومِ تحفظِ سفید چھڑی کے سلسلہ میں منعقدہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments