خواجہ سلمان رفیق کی علامہ اشتیاق کاظمی سے ملاقات، بھتیجے کی وفات پر تعزیت

خواجہ سلمان رفیق کی علامہ اشتیاق کاظمی  سے ملاقات، بھتیجے کی وفات پر تعزیت

لالہ موسیٰ (نمائندہ دنیا )صوبائی وزیر و چیئرمین کابینہ کمیٹی برائے امن و امان خواجہ سلمان رفیق کا سرائے عالمگیر کا دورہ ،

صدر شیعہ علما کونسل شمالی پنجاب علامہ اشتیاق کاظمی سے ملاقات کرکے ان کے بھتیجے کے انتقال پر اظہارِ افسوس اور فاتحہ خوانی کی۔ صوبائی صدر نے وطن عزیز کی ترقی و استحکام کے لیے دعا کی اور صوبائی وزیر کا شکریہ ادا کیا ، وزیرخواجہ سلمان رفیق نے کہاکہ وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کی قیادت میں امن و امان کی صورتحال کو یقینی بنایا جا رہا ہے۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...