گورنمنٹ کالج ویمن یونیورسٹی کی طالبات کی سیرت فیسٹیول میں شرکت

گورنمنٹ کالج ویمن یونیورسٹی کی  طالبات کی سیرت فیسٹیول میں شرکت

سیالکوٹ (نمائندہ دنیا )ادارہ عربی و علومِ اسلامیہ گورنمنٹ کالج ویمن یونیورسٹی سیالکوٹ کی طالبات نے قومی رحمت للعالمین وخاتم النبیین ؐاتھارٹی کے زیرِ اہتمام منعقد ہونے والے تیسرے بین الاقوامی سیرت فیسٹیول میں شرکت کی۔

فیسٹیول اسلام آباد میں واقع انسٹی ٹیوٹ آف اکنامکس، آرٹس اینڈ ڈیزائن بلڈنگ میں منعقد ہوا۔ اس موقع پر طالبات نے فنِ خطاطی کے خوبصورت نمونوں، سیرتِ نبوی ؐسے متعلق مختلف ماڈلز اور کتب کے سٹالز کا مشاہدہ کیا اور کا نفرنس کے اکیڈیمک سیشنز میں شرکت کی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...