جامکے چٹھہ:دھان کی فصل کو خشک کر نے کیلئے میدانوں میں پھیلایا دیا گیا
جامکے چٹھہ (نامہ نگار )کسانوں کی شب و روز کی انتھک محنت کے بعد کھیتوں میں دھان کی فصل کی کٹائی کا عمل مکمل ہونے پر دھان کو رائس ملز کے پیڑوں (کھلے میدانوں)میں خشک کرنے کیلئے پھیلایا جا رہا ہے ۔
دھان کو اچھی طرح خشک کرنا چاول کی تیاری کے عمل میں اہم مرحلہ ہے ، جس سے چاول کے معیار کو برقرار رکھنے میں مدد ملتی ہے ۔دھان کی فصل کی کٹائی اور خشک کر نے کے مراحل میں کسانوں، مزدوروں اور رائس ملز سے وابستہ افراد کی سرگرمیاں عروج پر ہیں۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments