تحصیل اینٹی ٹی بی ایسوسی ایشن ڈسکہ اجلاس ، کارکردگی رپورٹ پیش

تحصیل اینٹی ٹی بی ایسوسی ایشن  ڈسکہ اجلاس ، کارکردگی رپورٹ پیش

ڈسکہ ،ہیڈبمبانوالہ (نمائندہ دنیا ،نامہ نگار )تحصیل اینٹی ٹی بی ایسوسی ایشن ڈسکہ کاماہانہ752 واں اجلاس زیر صدارت صدر خان عباس خان آفس ٹی بی کئیر سنٹر منعقدہوا۔

جنرل سیکرٹری ی قطب الدین نے گزشتہ ماہانہ اجلاس ماہ ستمبرکی کارروائی پیش کی۔ صدر خان عباس خان نے بتایا کہ پاکستان اینٹی ٹی بی ایسوسی ایشن کی طرف سے تحصیل اینٹی ٹی بی ایسوسی ایشن ڈسکہ کو بہترین کارکردگی پر شیلڈ دی گئی ہے جو ہمارے لئے اعزاز ہے ، اجلاس کو بتایا گیا کہ ماہ ستمبر میں کُل3164 مریض اس ادارے سے مستفید ہوئے ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...