نارکوٹکس کنٹرول سٹیشن گجرات نے منشیات فروش کو گرفتارکرلیا

نارکوٹکس کنٹرول سٹیشن گجرات  نے منشیات فروش کو گرفتارکرلیا

لالہ موسیٰ، گجرات (نامہ نگار )نارکوٹکس کنٹرول سٹیشن گجرات نے منشیات کے خاتمے کے لیے جاری کارروائیوں کے سلسلے میں کنجاہ کے علاقے میں کامیاب کارروائی کرتے ہوئے منشیات فروش کو گرفتار کر لیا۔

کارروائی کے دوران گرفتار ملزم کے قبضے سے 1600 گرام چرس برآمد کر لی گئی۔ ملزم کے خلاف متعلقہ تھانے میں مقدمہ درج کر کے مزید قانونی کارروائی کا آغاز کر دیا گیا ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...