میاں سانسی روڈ پر پلاسٹک انڈسٹری میں شارٹ سرکٹ سے آتشزدگی

میاں سانسی روڈ پر پلاسٹک انڈسٹری  میں شارٹ سرکٹ سے آتشزدگی

گوجرانوالہ (نیوز رپورٹر)میاں سانسی روڈ بازار نمبر 2پر واقع میزان پلاسٹک انڈسٹری میں ممکنہ طور پر شارٹ سرکٹ کے باعث اچانک آگ بھڑک اٹھی،

 ریسکیو 1122نے موقع پر پہنچ کر آگ پر قابو پایا ریسکیو آپریشن میں 5 فائر وہیکلز اور ایک موٹر بائیک ایمبولینس حصہ لیا ۔میزان پلاسٹک انڈسٹری دو منزلہ عمارت پر مشتمل ہے جہاں دونوں منزلوں پر پلاسٹک دانہ اور گتہ میں آگ لگی ہوئی تھی۔ترجمان ریسکیو کے مطابق ریسکیو فائر فائٹرز نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے آگ پر قابو پا لیا ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...