ڈاکوئوں نے چھین لی
ڈسکہ ،ہیڈبمبانوالہ(نامہ نگا ر ،نمائندہ دنیا )مختلف وارداتوں میں 2 افراد لٹ گئے ۔ چھانگی سائفن کے قریب نامعلوم ملزم نے اسلحہ کے زور پر عمران سے رقم اور موٹر سائیکل جبکہ رزاق سے 30ہزارروپے اور موبائل فون چھین لیا ۔
مختلف وارداتوں میں 2 افراد لٹ گئے ۔ چھانگی سائفن کے قریب نامعلوم ملزم نے اسلحہ کے زور پر عمران سے رقم اور موٹر سائیکل جبکہ رزاق سے 30ہزارروپے اور موبائل فون چھین لیا ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments