سمبڑیال میں لڑکی کو اغوا کرلیاگیا
سمبڑیال(سٹی رپورٹر)لڑکی کو اغواکرکے نامعلوم مقام پر منتقل۔ تھانہ سمبڑیال کے محلہ کرم آباد کے رہائشی محمد سلیم کی بیٹی کو ملزمان ورغلا پھسلا کر زیادتی کی نیت سے اغوا کر کے نامعلوم مقام پر منتقل ۔تھانہ سمبڑیال پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔
لڑکی کو اغواکرکے نامعلوم مقام پر منتقل۔ تھانہ سمبڑیال کے محلہ کرم آباد کے رہائشی محمد سلیم کی بیٹی کو ملزمان ورغلا پھسلا کر زیادتی کی نیت سے اغوا کر کے نامعلوم مقام پر منتقل ۔تھانہ سمبڑیال پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments