5بجلی چور رنگے ہاتھوں پکڑے گئے

5بجلی چور رنگے ہاتھوں پکڑے گئے

تلے عالی(نامہ نگار)5بجلی چور رنگے ہاتھوں پکڑے گئے ۔گیپکو ٹیم نے واپڈا کی مین تاروں سے ڈائریکٹ بجلی چوری کرتے سلطان اور اکبر سکنہ باٹھ،غلام باری سکنہ کوٹلی منسو،شمشاد سکنہ شمسہ ڈھڈہ،افتخار سکنہ مرالی والہ کو رنگے ہاتھوں پکڑلیا۔پولیس نے مقدمات درج کرلئے ہیں۔

5بجلی چور رنگے ہاتھوں پکڑے گئے ۔گیپکو ٹیم نے واپڈا کی مین تاروں سے ڈائریکٹ بجلی چوری کرتے سلطان اور اکبر سکنہ باٹھ،غلام باری سکنہ کوٹلی منسو،شمشاد سکنہ شمسہ ڈھڈہ،افتخار سکنہ مرالی والہ کو رنگے ہاتھوں پکڑلیا۔پولیس نے مقدمات درج کرلئے ہیں۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...