سمبڑیال پولیس نے گمشدہ ذہنی معذور بچے کو والدین سے ملوا دیا
سیالکوٹ (نمائندہ دنیا)تھانہ سمبڑیال پولیس نے گمشدہ ذہنی معذور بچے کو تلاش کر کے والدین سے ملوا دیا۔
سمبڑیال میں 13 سالہ ذہنی معذور بچہ محمد علی گھر سے نکل کر راستہ بھٹک گیا۔ بیٹے کی گمشدگی پر پریشان والدین نے 15 پر پولیس سے مدد طلب کی۔تھانہ سمبڑیال پولیس نے فوری کارروائی کرتے ہوئے سی سی ٹی وی کیمروں کی مدد سے محمد علی کو بحفاظت تلاش کرکے والد کے حوالے کر دیا۔بیٹے کی بحفاظت واپسی سے والدین کی پریشانی خوشیوں میں بدل گئی۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments