وائس چانسلر جی سی ویمن یونیورسٹی سیالکوٹ کی یو ای ٹی لاہور میں عالمی کانفرنس میں شرکت

وائس چانسلر جی سی ویمن یونیورسٹی  سیالکوٹ کی یو ای ٹی لاہور میں  عالمی کانفرنس میں شرکت

سیالکوٹ (نمائندہ دنیا )وائس چانسلر جی سی ویمن یونیورسٹی سیالکوٹ کی یو ای ٹی لاہور میں عالمی کانفرنس میں بطور مہمانِ اعزاز شرکت،وائس چانسلر گورنمنٹ کالج ویمن یونیورسٹی سیالکوٹ، پروفیسر ڈاکٹر شازیہ بشیر نے۔۔۔

وائس چانسلر جی سی ویمن یونیورسٹی سیالکوٹ کی یو ای ٹی لاہور میں عالمی کانفرنس میں بطور مہمانِ اعزاز شرکت،وائس چانسلر گورنمنٹ کالج ویمن یونیورسٹی سیالکوٹ، پروفیسر ڈاکٹر شازیہ بشیر نے یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی (یو ای ٹی) لاہور میں منعقدہ پہلی عالمی ملٹی ڈسپلنری کانفرنس میں بطور مہمانِ اعزاز شرکت کی۔دو روزہ عالمی کانفرنس کا افتتاح اسپیکر پنجاب اسمبلی ملک محمد احمد خان نے کیا۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...