کنٹینر کی ٹکر سے نوجوان شدید زخمی ہوگیا
ہیڈبمبانوالہ(نامہ نگار)کنٹینر کی ٹکر سے نوجوان شدید زخمی، ڈرائیور فرارظفر اقبال ساہی کا بیٹا 14سالہ سبحان موٹر سائیکل پر جارہاتھاکہ۔۔۔
سوہاوہ کے قریب تیز رفتار کنٹینر نیٹکر ماردی جس سے وہ شدید زخمی ہوگیا جسے طبی امداد کیلئے سول ہسپتال منتقل کیا گیا جہاں پر وہ زیر علاج ہے جبکہ کنٹینر ڈرائیورموقع سے فرار ہوگیا تھانہ سٹی پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments