2اشتہاری مجرم بھائی پولیس کو چکمہ دیکر فرار،تیسراگرفتار

2اشتہاری مجرم بھائی پولیس  کو چکمہ دیکر فرار،تیسراگرفتار

تلے عالی(نامہ نگار)2اشتہاری مجرم بھائی پولیس کو چکمہ دے کر فرار،تیسرے بھائی کو گرفتارکرلیا گیا۔

تتلے عالی پولیس کو اطلاع ملی تھی کہ اقدام قتل کے مقدمہ کے مجرمان اشتہاری شعبان اور اس کا بھائی صدام ساکنائے مجو چک قلعہ مصطفی آباد کے مقامی ہوٹل میں اس وقت اپنے بھائی ارسلان کے ہمراہ کھانا کھا رہے ہیں،پولیس پہنچی تو ملزمان بلانمبری موٹر سائیکل پر بیٹھ کر فرار ہو گئے ،پولیس نے تیسرے بھائی ارسلان کو گرفتار کرکے اشتہاریوں کو پناہ دینے ،کھانا کھلانے کے الزام میں مقدمہ درج کرلیا ہے۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...