عزیز بھٹی شہید ٹیچنگ ہسپتال کے نئے ایم ایس تعینات

عزیز بھٹی شہید ٹیچنگ ہسپتال  کے نئے ایم ایس تعینات

گجرات (نامہ نگار) عزیز بھٹی شہید ٹیچنگ ہسپتال گجرات کے میڈیکل سپرنٹنڈنٹ ڈاکٹر سعود افضل کو لاہور رپورٹ کرنے کی ہدایت کردی گئی ہے ، جبکہ ڈاکٹر محمد کاشف شہزاد کو ہسپتال کا نیا میڈیکل سپرنٹنڈنٹ تعینات کردیا گیا ہے ۔ اس حوالے سے نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا۔

عزیز بھٹی شہید ٹیچنگ ہسپتال گجرات کے میڈیکل سپرنٹنڈنٹ ڈاکٹر سعود افضل کو لاہور رپورٹ کرنے کی ہدایت کردی گئی ہے ، جبکہ ڈاکٹر محمد کاشف شہزاد کو ہسپتال کا نیا میڈیکل سپرنٹنڈنٹ تعینات کردیا گیا ہے ۔ اس حوالے سے نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...