اے ایس پی نجیب اللہ خان ننگیال کا ڈی پی او آفس کی مختلف برانچوں کا دورہ

اے ایس پی نجیب اللہ خان ننگیال کا ڈی  پی او آفس کی مختلف برانچوں کا دورہ

گجرات (نامہ نگار) اے ایس پی نجیب اللہ خان ننگیال نے ڈی پی او آفس گجرات کی مختلف برانچوں کا دورہ کیا اور دفتری امور اور روزمرہ کارکردگی کا جائزہ لیا۔

 انہوں نے مختلف برانچوں میں تعینات افسران و اہلکاروں کی حاضری چیک کی اور ڈیوٹی پر عملے کی موجودگی یقینی بنانے کی ہدایت کی۔ انہوں نے متعلقہ عملے کو دفتری امور بروقت مکمل کرنے ، نظم و ضبط برقرار رکھنے اور عوامی خدمت کے معیار کو مزید بہتر بنانے کیلئے بھی ضروری ہدایات جاری کیں۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...