اسسٹنٹ کمشنر کا گورنمنٹ ملت ہائی سکول بیوالی کا دورہ، سہولیات کا جائزہ

اسسٹنٹ کمشنر کا گورنمنٹ ملت ہائی  سکول بیوالی کا دورہ، سہولیات کا جائزہ

گجرات (نامہ نگار) اسسٹنٹ کمشنر گجرات عبدالقدیر زرکون نے اسسٹنٹ کمشنر انڈر ٹریننگ فاطمہ اکبر اور متعلقہ عملے کے ہمراہ گورنمنٹ ملت ہائی سکول بیوالی کا دورہ کیا۔

اس موقع پر انہوں نے اساتذہ اور طلبہ کی حاضری، صفائی ستھرائی، پینے کے صاف پانی کی دستیابی، واش رومز کی حالت، سکول کی چار دیواری اور دیگر بنیادی سہولیات کا معائنہ کیا اور تعلیمی ماحول کا جائزہ لیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...