2منشیات فروش گرفتار

2منشیات فروش گرفتار

راولپنڈی (خبرنگار) تھانہ صدر بیرونی پولیس نے دو منشیات سپلائرز کو حراست میں لے کر 2کلو 940گرام چرس برآمد کی۔

 تھانہ بنی پولیس نے ایک منشیات سپلائر کو حراست میں لے کر 1کلو 451گرام چرس برآمد کرکے الگ الگ مقدمات درج کر لی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں