راولپنڈی،4افراد زیرحراست چرس، شراب ، اسلحہ معہ ایمونیشن برآمد

راولپنڈی،4افراد زیرحراست  چرس، شراب ، اسلحہ معہ ایمونیشن برآمد

راولپنڈی(این این آئی) صادق آباد پولیس نے 2افراد کو حراست میں لے کر 1کلو 390گرام چرس اور 20لیٹر شراب برآمدکی ۔۔

، واہ کینٹ پولیس نے 1فرد کو حراست میں لے کراسلحہ معہ ایمونیشن برآمد، دھمیال پولیس نے 1فرد کو حراست میں لے کر اسلحہ معہ ایمونیشن برآمد کیا،ملزمان کے خلاف الگ الگ مقدمات درج کر لیے گئے ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں