گوجر خان پولیس کی کارروائی، پتنگ سپلائر گرفتار،200پتنگیں ، 25ڈوریں برآمد

 گوجر خان پولیس کی کارروائی، پتنگ سپلائر  گرفتار،200پتنگیں ، 25ڈوریں برآمد

راولپنڈی(این این آئی) گوجر خان پولیس نے پتنگ سپلائر کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے ایک پتنگ سپلائر کو گرفتار کر لیا، زیر حراست پتنگ سپلائر سے 200پتنگیں اور 25 ڈوریں برآمد،زیر حراست فرد کے خلاف مقدمہ درج کر کے گرفتار کر لیا گیا۔

گوجر خان پولیس نے پتنگ سپلائر کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے ایک پتنگ سپلائر کو گرفتار کر لیا، زیر حراست پتنگ سپلائر سے 200پتنگیں اور 25 ڈوریں برآمد،زیر حراست فرد کے خلاف مقدمہ درج کر کے گرفتار کر لیا گیا۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں