سید ندیم شاہ مردان تعلیمی بورڈ کے ممبر منتخب

سید ندیم شاہ مردان تعلیمی بورڈ کے ممبر منتخب

مردان (نمائندہ دنیا) پرنسپل نجی سکول اینڈ کالج کاٹلنگ روڈ مردان سید ندیم شاہ بلامقابلہ دوسری مرتبہ تعلیمی بورڈ مردان کے بورڈ آف گورنرز کے ممبر منتخب ہوگئے۔

 پرنسپل نجی سکول اینڈ کالج کاٹلنگ روڈ مردان سید ندیم شاہ بلامقابلہ دوسری مرتبہ تعلیمی بورڈ مردان کے بورڈ آف گورنرز کے ممبر منتخب ہوگئے۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں