واٹر سپلائی سکیموں کی بروقت تکمیل کیلئے ٹھوس اقداما ت کیے جا ئیں ، صوبائی وزیر فضل شکور
اسلام آباد ( دنیا رپور ٹ ) خیبر پختونخوا کے وزیر برائے پبلک ہیلتھ انجینئرنگ فضل شکور خان کی زیرِ صدارت ساؤتھ ریجن میں جاری واٹر سپلائی سکیموں سے متعلق ایک اہم اجلاس ہوا ، اس موقع پرصوبائی وزیر نے متعلقہ افسران کو ہدایت کی کہ ساؤتھ ریجن میں جاری واٹر سپلائی سکیموں کی بروقت تکمیل کو یقینی بنایا جائے ۔
خیبر پختونخوا کے وزیر برائے پبلک ہیلتھ انجینئرنگ فضل شکور خان کی زیرِ صدارت ساؤتھ ریجن میں جاری واٹر سپلائی سکیموں سے متعلق ایک اہم اجلاس ہوا ، اس موقع پرصوبائی وزیر نے متعلقہ افسران کو ہدایت کی کہ ساؤتھ ریجن میں جاری واٹر سپلائی سکیموں کی بروقت تکمیل کو یقینی بنایا جائے ۔