آ ئی جی اسلام آبادکی نیو ایئر نا ئٹ پر ڈیوٹی دینے والے جوانوں کو شاباش
اسلام آباد (اپنے رپورٹر سے) آئی جی اسلام آباد سید علی ناصر رضوی نے نیو ایئر نائٹ پر سکیورٹی و ٹریفک ڈیوٹی پر۔۔۔
تعینات تمام افسران و جوانوں کو شاباش دی۔ انہوں نے کہا سخت سرد موسم کے باوجود افسران نے بہترین فرائض منصبی انجام دئیے جس پر میں انہیں خراج تحسین پیش کرتا ہوں۔ گزشتہ رات اسلام آباد پولیس کے 3500، ٹریفک کے 350افسران ڈیوٹی پر رہے۔