شکرگڑھ کا سپوت عمران نذیر شہید

شکرگڑھ کا سپوت عمران نذیر شہید

چک امرو (نامہ نگار) پاک افغان سرحد پر دفاعِ وطن کی خاطر دشمن کے خلاف بھرپور جنگ لڑتے ہوئے شکرگڑھ کے سپوت عمران نذیر نے جامِ شہادت نوش کیا۔شہید کا تعلق شکرگڑھ کے گاؤں سدوال سے تھا۔

پاک افغان سرحد پر دفاعِ وطن کی خاطر دشمن کے خلاف بھرپور جنگ لڑتے ہوئے شکرگڑھ کے سپوت عمران نذیر نے جامِ شہادت نوش کیا۔شہید کا تعلق شکرگڑھ کے گاؤں سدوال سے تھا۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں