ڈی آئی جی اسلام آباد جواد طارق کا مختلف مساجد کا دورہ ، سکیور ٹی انتظاما ت کا جا ئز ہ لیا
اسلام آباد (خصوصی رپورٹر) ڈی آئی جی اسلام آباد محمد جواد طارق نے ایس ایس پی آ پر یشنز قاضی علی رضا کے ۔۔۔
ہمر اہ نما زتر اویح اور سحر ی کے اوقات میں ضلع بھر کی مختلف مساجد کادورہ کیا اور سکیور ٹی انتظاما ت کا جا ئز ہ لیا،انہوں نے ڈیوٹی پر مامور پولیس افسران سے ملاقات کی،ڈیوٹی پوائنٹس پر فرائض منصبی کی ادائیگی پرمامور افسران اور جوانوں کو بہترین فرائض کی انجام دہی پر شاباش دی۔