شوہر کی قاتلہ ساتھی سمیت گرفتار
راولپنڈی(این این ا ٓئی)تھانہ صدر بیرونی پولیس نے اپنے شوہر کو قتل کرنے والی خاتون کو ساتھی سمیت گرفتارکر لیا ۔۔۔
، زیر حراست افراد نے منصوبہ بندی کے تحت مقتول کو فائرنگ کرکے موت کے گھاٹ اتار دیا تھا ، پولیس نے تفتیش کا دائرہ کار بڑھاتے ہوئے مقتول کی اہلیہ کو شامل تفتیش کیا جس نے ساتھی کے ساتھ ملکر جائیداد و رقم حاصل کرنے کے لیے اپنے شوہر کو قتل کرنے کا اعتراف کرلیا ہے ۔