راولپنڈی سے چار ملزم گرفتار، چرس اور اسلحہ برآمد

راولپنڈی سے چار ملزم  گرفتار، چرس اور اسلحہ برآمد

راولپنڈی(این این آئی)راولپنڈی پولیس نے 4ملز موں گرفتارکرکے چرس اور اسلحہ معہ ایمونیشن برآمد کرلیا۔۔۔۔

 تھانہ بنی پولیس نے ایک ملزم کوگرفتارکرکے1کلو680گرام چرس برآمدکی، تھانہ چونترہ پولیس نے دو ملزموں کوگرفتارکرکے اسلحہ برآمد کیا ، نیوٹاؤن پولیس نے ایک ملزم کوگرفتارکرکے اسلحہ معہ ایمونیشن برآمد کیا۔ الگ الگ مقدمات درج کرلیے گئے ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں