عوام کو بہترین سہولیات کی فراہمی اولین ترجیح،ڈی سی مری

 عوام کو بہترین سہولیات کی فراہمی اولین ترجیح،ڈی سی مری

مری ( نمائندہ دنیا) ڈپٹی کمشنر مری آغا ظہیر عباس شیرازی کی سربراہی میں ڈسٹرکٹ ایمرجنسی بورڈ کا ایک اجلاس منعقد ہوا۔۔

 جس میں ضلعی انتظامیہ کے تمام متعلقہ اداروں کے سربراہان نے شرکت کی۔ اس موقع پر مختلف محکموں کی کارکردگی، درپیش مسائل اور آئندہ کے لائحہ عمل پر تفصیلی غور کیا گیا ۔ ڈپٹی کمشنر نے کہا عوام کو بہترین سہولیات کی فراہمی اولین ترجیح ہے ،تمام محکمے کسی بھی ہنگامی صورتحال سے نمٹنے کیلئے الرٹ رہیں، عوام کو بہترین سہولیات کی فراہمی کو یقینی بنایا جائے۔ ، شہریوں کو ریلیف کی فراہمی میں کسی قسم کی غفلت برداشت نہیں کی جائے گی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں