غیرت کے نام پر ہمشیرہ کو قتل کرنے وا لا شخص گرفتار

 غیرت کے نام پر ہمشیرہ کو  قتل کرنے وا لا شخص گرفتار

راولپنڈی( خبر نگار) تھانہ مندرہ پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے چند یوم قبل غیرت کے نام پر اپنی ہمشیرہ کو قتل کرنے والے شخص کوگرفتارکر لیا۔۔۔

 زیر حراست شخص نے فائرنگ کر کے اپنی ہمشیرہ کو قتل کیا تھا،زیر حراست شخص قتل کی واردات کے بعد فرار ہو گیا تھا،مندرہ پولیس نے واقعہ کا مقدمہ درج کرکے ٹیکنیکل و ہیومن انٹیلیجنس ذرائع بروئے کار لاتے ہوئے گرفتار کر لیا ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں