ڈکیتی و موٹر سائیکل چوری میں ملوث دو رکنی گینگ گرفتار

ڈکیتی و موٹر سائیکل چوری میں  ملوث دو رکنی گینگ گرفتار

راولپنڈی( خبر نگار) تھانہ صدرواہ پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے ڈکیتی، موٹر سائیکل چوری، چوری اور زنی وارداتوں میں ملوث دو رکنی گینگ کو گرفتار کر لیا۔

زیر حراست ملزمان سے مسروقہ موٹر سائیکل، نقدی 50 ہزار روپے ، ایل سی ڈی، تاریں، موبائل فون اور دیگر سامان برآمد کر لیا گیا۔پولیس کے مطابق زیر حراست افراد کو ٹھوس شواہد کے ساتھ چالان عدالت کیا جائے گا۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں