اٹک،یومِ پاکستان پرضلع کونسل میں پرچم کشائی کی تقریب

اٹک،یومِ پاکستان پرضلع کونسل  میں پرچم کشائی کی تقریب

اٹک (اے پی پی) یومِ پاکستان کے موقع پر ضلع کونسل اٹک میں پرچم کشائی کی ایک سادہ مگر باوقار تقریب کا انعقاد کیا گیا۔

تقریب کے مہمانِ خصوصی ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیو اٹک وقاص اسلم مارتھ تھے جنہوں نے قومی پرچم لہرایا۔ اس موقع پر قومی ترانہ پیش کیا گیا جبکہ شرکا نے بھرپور قومی جذبے کے ساتھ تقریب میں شرکت کی۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں