سابق صوبائی وزیر صحت کا عید پر فلاحی اداروں کا دورہ ،عید بچوں کے ساتھ منائی

سابق صوبائی وزیر صحت کا عید پر فلاحی اداروں کا دورہ ،عید بچوں کے ساتھ منائی

راولپنڈی(نیوزرپورٹر)سابق صوبائی وزیر صحت و بہبودِ آبادی پنجاب ڈاکٹر جمال ناصر نے عیدالفطر کے پُرمسرت موقع پر انسان دوستی، ہمدردی اور سماجی ذمہ داری کی ایک روشن مثال قائم کرتے ہوئے۔۔۔

 راولپنڈی کے مختلف فلاحی اداروں کا دورہ کیا اور وہاں مقیم افراد کے ساتھ عید کی خوشیاں ابانٹیں۔ ان کا یہ عمل اس بات کی یاد دہانی تھا کہ عید صرف اپنے پیاروں کے ساتھ منانے کا نام نہیں بلکہ اُن چہروں پر مسکراہٹ لانے کا بھی نام ہے جو اکثر نظر انداز کر دئیے جاتے ہیں۔اپنے دورے کے دوران انہوں نے انجمن فیض الاسلام راولپنڈی کا بھی دورہ کیا ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں