محسن نقوی کی شیری رحمان سے ان کی بیٹی کی وفات پر تعزیت
اسلام آباد (سٹاف رپورٹر)وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے پیپلز پارٹی کی نائب صدر سینیٹر شیری رحمان سے ان بیٹی کے انتقال پر تعزیت کی ۔مرحومہ ماروی خورشید ملک کے درجات بلندی کے لیے فاتحہ خوانی اور دعا کی گئی۔
وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے پیپلز پارٹی کی نائب صدر سینیٹر شیری رحمان سے ان بیٹی کے انتقال پر تعزیت کی ۔مرحومہ ماروی خورشید ملک کے درجات بلندی کے لیے فاتحہ خوانی اور دعا کی گئی۔