آیت اللہ سید علی خامنہ ای اور ان کے رفقاء کی یاد میں تعزیتی ریفرنس ،خراج عقیدت

 آیت اللہ سید علی خامنہ ای  اور ان کے رفقاء کی یاد میں  تعزیتی ریفرنس ،خراج عقیدت

اسلام آباد (اپنے رپورٹرسے ) شیعہ علماء کونسل پاکستان اور جعفریہ سٹوڈنٹس پاکستان کے زیرِ اہتمام رہبرِ شہید آیت اللہ سید علی خامنہ ای اور ان کے رفقاء و دیگر شہداء کے۔۔۔

 چہلم کے سلسلے میں جامع مسجد امام صادقؑ اسلام آباد میں تعزیتی ریفرنس میں مقررین نے کہا کہ شہید رہبر کی پوری زندگی ملتِ اسلامیہ کی رہبری کا ایک درخشاں باب ہے ، جس کی مثال تاریخ میں کم ملتی ہے ۔ ریفرنس کی صدارت قائد ملت جعفریہ پاکستان آیت اللہ سید ساجد علی نقوی نے کی جبکہ اسلامی جمہوریہ ایران کے سفیر رضا امیری مقدم نے بطور مہمانِ خصوصی شرکت کی ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں