اٹک ، 8قمار باز گرفتار، دائو پر لگی رقم برآمد
اٹک (اے پی پی) تھانہ سٹی اٹک پولیس نے قماربازوں کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے 8 قمار باز گرفتار کرکے
، دا پر لگی رقم کل مالیتی 08لاکھ 52 ہزار قبضہ پولیس میں لے کر مقدمہ درج کر لیا۔ ملزمان میں عامر ،ذوالقرنین ، عادل ، عبدالرحمان ، نزاکت ، امیر اعظم ، ابرار اور کامران شامل ہیں ۔