اسلام آباد8:جواری زیر حراست
اسلام آباد(خصوصی رپورٹر) سہالہ پولیس نے8جواریوں کوگرفتار کرکے رقم اور آ لا ت قما ر با زی بر آمد کرلئے ۔ ملزمان کیخلاف قماربازی ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کرکے مزید تفتیش شروع کر دی گئی ہے۔
سہالہ پولیس نے8جواریوں کوگرفتار کرکے رقم اور آ لا ت قما ر با زی بر آمد کرلئے ۔ ملزمان کیخلاف قماربازی ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کرکے مزید تفتیش شروع کر دی گئی ہے۔