وزیرآباد میں پاکستان پوسٹ کا انٹرنیشنل میل آفس قائم
اسلام آباد (نیوز رپورٹر) پاکستان پوسٹ نے تاجر برادری کو بین الاقوامی برآمدات میں سہولتوں کی فراہمی کیلئے وزیرآباد میں بھی انٹرنیشنل میل آفس قائم کر دیا ۔ ڈائریکٹرجنرل پاکستان پوسٹ سمیع اللہ خان نے گزشتہ روز جی پی او وزیرآباد میں افتتاح کیا۔
پاکستان پوسٹ نے تاجر برادری کو بین الاقوامی برآمدات میں سہولتوں کی فراہمی کیلئے وزیرآباد میں بھی انٹرنیشنل میل آفس قائم کر دیا ۔ ڈائریکٹرجنرل پاکستان پوسٹ سمیع اللہ خان نے گزشتہ روز جی پی او وزیرآباد میں افتتاح کیا ۔