لوڈ مینجمنٹ بجلی کی پیداوار میں کمی کی وجہ سے کی جا رہی ، آئیسکو

 لوڈ مینجمنٹ بجلی کی پیداوار میں کمی  کی وجہ سے کی جا رہی ، آئیسکو

اسلام آباد ( دنیا رپورٹ ) آئیسکو کے ترجمان نے کہا ہے کہ حالیہ انٹرنیشنل پٹرولیم بحران کے باعث بجلی کی پیداوار میں عارضی کمی واقع ہوئی۔۔۔

 جس کے باعث آئیسکو ریجن میں بوقت ضرورت شہری اور دیہی علاقوں میں یکساں دورانیے کی لوڈ مینجمنٹ کی جارہی ہے ۔ لوڈ مینجمنٹ شیڈول آئیسکو کی آفیشل ویب سائٹ www.iesco.com.pk پر اپ لوڈ کر دیا گیا ہے ۔ معلومات کے لئے صارفین ہیلپ لائن نمبر 118 پر رابطہ کریں۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں