’’کوئی بچہ پیچھے نہ رہے ‘‘مشن کامیاب بنا یا جا ئیگا ،سیکرٹری تعلیم

’’کوئی بچہ پیچھے نہ رہے ‘‘مشن کامیاب بنا یا جا ئیگا ،سیکرٹری تعلیم

اسلام آباد (خصوصی رپورٹر) سیکر ٹری وفاقی وزارت تعلیم و پیشہ ورانہ تربیت ندیم محبوب نے کہا ہے کہ کوئی بچہ پیچھے نہ رہے مشن کو ہر صورت کامیاب بنایا جا ئیگا۔۔۔

 وزارت تعلیم آئین کے آرٹیکل 25-اے کے تحت ہر بچے کے لیے جامع اور مساوی تعلیم کی فراہمی کے لئے کوشاں ہے ۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے ایک اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔ اس موقع پر وزارت کی ڈپٹی سیکرٹری عمارہ نسیم نے مسلم ہینڈز اور مومنٹم ڈ ویلپمنٹ فاؤنڈیشن کے ساتھ مفاہمتی یادداشت پر دستخط بھی کیے۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں