چیک ڈس آنر کے مقدمہ میں مطلوب اشتہار ی گرفتار
راولپنڈی (خبرنگار) کلرسیداں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے چیک ڈس آنر کے مقدمہ میں مطلوب اشتہار ی کو گرفتار کرلیا،اشتہار ی سال 2025 سے کلرسیداں پولیس کو مطلوب تھا ۔
کلرسیداں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے چیک ڈس آنر کے مقدمہ میں مطلوب اشتہار ی کو گرفتار کرلیا،اشتہار ی سال 2025 سے کلرسیداں پولیس کو مطلوب تھا ۔