جاتلی ،نامعلوم افراد کی فائرنگ سے نوجوان قتل

جاتلی ،نامعلوم افراد کی  فائرنگ سے نوجوان قتل

دولتالہ ( نمائندہ دنیا )تھانہ جاتلی کے علاقہ بھیر رتیال روڈ پر نامعلوم افراد نے فائرنگ کر کے کوٹ سیداں درکالی کے ۔۔۔

رہائشی مظاہر شاہ کو قتل کر دیا، مقتول عامر شاہ مرحوم کا بھائی تھا ملزمان فرار ہوگئے ، ابتدائی شواہد اکٹھے کرنے کے بعد نعش کو قبضے میں لے کر ریسیکو 1122 کے ذریعے پوسٹ مارٹم کے لیے تحصیل ہیڈکوارٹرز ہسپتال گوجر خان منتقل کر دیا گیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں