سی پی اوراولپنڈی کی کھلی کچہری آج ہوگی

سی پی اوراولپنڈی کی کھلی کچہری آج ہوگی

راولپنڈی( خبر نگار) سی پی او خالد محمود ہمدانی آج دن 2:00 بجے دن تھانہ ویسٹریج میں کھلی کچہری کا انعقاد کریں گے ، شہریوں سے التماس ہے کہ وہ تھانہ ویسٹریج اور ایس ڈی پی او آفس کینٹ سے متعلق شکایات کے لیے کھلی کچہری میں شرکت کریں ۔

سی پی او خالد محمود ہمدانی آج دن 2:00 بجے دن تھانہ ویسٹریج میں کھلی کچہری کا انعقاد کریں گے ، شہریوں سے التماس ہے کہ وہ تھانہ ویسٹریج اور ایس ڈی پی او آفس کینٹ سے متعلق شکایات کے لیے کھلی کچہری میں شرکت کریں ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں